کابل اور دہلی کے درمیان  دہشت گردوں کی حوالگی کا معاہدہ طے 

کابل اور دہلی کے درمیان  دہشت گردوں کی حوالگی کا معاہدہ طے 

  



نئی دہلی،کابل(آئی این پی)کابل اور نئی دہلی حکومت مابین دہشت گردوں کی حوالگی سے متعلق معاہدے کو حتمی شکل دیدی گئی ہے،  افغانستان میں بھارتی سفیر ونئے کمار اور افغان وزیر خارجہ ادریس زمان نے اس معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کی رو سے افغانستان کی اشرف غنی حکومت افغانستان میں بیٹھ کر بھارت میں کارروائی کرنیوالے نام نہاد دہشت گردوں کو مودی سرکار کے حوالے کرنے کی پابند ہو گی۔ 

کابل،دہلی معاہدہ 

مزید : صفحہ اول