جعلی بینک اکاؤنٹس کیس،نیب نے  قائم علی شاہ کو4 دسمبرکو طلب کر لیا 

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس،نیب نے  قائم علی شاہ کو4 دسمبرکو طلب کر لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو طلب کر تے ہوئے ان کو 4 دسمبر کو نیب اولڈ ہیڈکوارٹر پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ذرائع   کے مطابق قائم علی شاہ کو روشن سندھ کیس میں طلب کیا گیا ہے، سابق وزیراعلی سندھ پر سولر لائٹس  کے  غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے،قائم علی شاہ کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔
قائم علی شاہ

مزید :

صفحہ اول -