وفاقی وزیر اسد عمر کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کے سربراہ مقرر
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔ کابینہ کمیٹی برائے سی پیک 12 ارکان پر مشتمل ہو گی۔ تفصیلات مطابق 12 ارکان پر مشتمل کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا سربراہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو مقرر کر دیا گیا ہے۔ 12 رکنی مشتمل کمیٹی میں وزیر داخلہ‘ داخلہ‘ قانون و انصاف‘ مواصلات‘ ریلویز‘ میری ٹائم آفیئرز‘ پاور اور پٹرولیم‘ مشیر خزانہ‘ تجارت اور ادارہ جاتی و اصلاحات و کفایت شعاری کے ارکان بھی شامل ہوں گے۔
ضرور پڑھیں: دسمبر سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے،دونوں میں ہمارے لئے سبق ہے،چیف جسٹس
سربراہ مقرر