راولپنڈی چیمبر کے زیر اہتمام پہلی ”پاک مصر بزنس کانفرنس“ جنوری میں ہو گی

راولپنڈی چیمبر کے زیر اہتمام پہلی ”پاک مصر بزنس کانفرنس“ جنوری میں ہو گی

  



راولپنڈی (یواین پی)راولپنڈی چیمبر کے زیر اہتمام پہلی ”پاک مصر بزنس کانفرنس“ جنوری میں منعقد ہو گی۔ذرائع نے بتایاکہ تجارتی مصنوعات کو عالمی منڈی میں متعارف کرانے کے اقدامات کے طور پر راولپنڈی چیمبر نے مصر میں بزنس کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آرگنائزنگ کمیٹی کے فہد برلاس نے بتایا کہ درجنوں پاکستانی کمپنیوں کی کانفرنس میں شرکت متوقع ہے۔

مزید : کامرس