آبی ذخائر 

آبی ذخائر 

  



اسلام آباد (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعدا دوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 27500کیوسک اور اخراج 55000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد11500 کیوسک اور اخراج 11500 کیوسک، دریائے جہلم میں  منگلاکے مقام پر پانی کی آمد27000 کیوسک اور اخراج27000 کیوسک، دریائے چناب  میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد10200 کیوسک  اور اخراج  5000کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1494.33 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.152 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

 منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی  موجودہ سطح 1186.30فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.523 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 644.90 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور  قابلِ

مزید : کامرس