گرلز ہائی سکول‘ قلعہ گجر سنگھ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ
لاہور (جنرل رپورٹر)سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ قلعہ گجر سنگھ‘لاہورکی طالبات اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ جیلانی پبلک سکول‘ستلج بلاک‘علامہ اقبال ٹاؤن‘لاہورکے طلبا اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1 کا مطالعاتی دورہ کیا۔
اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے گورنمنٹ ڈگری کالج‘شالیمار ٹاؤن‘ چائنہ سکیم‘لاہور‘نالج ہاؤس سکول سسٹم‘ باغبانپورہ‘لاہور‘ گورنمنٹ انجمن اسلامیہ ہائی سکول‘ گوالمنڈی‘لاہور‘محمدیہ پبلک گرلز ہائی سکول‘ روڈپیپر بند روڈ‘لاہور اورثاقب کڈز کیمپس‘محلہ بھٹیاں بند روڈ‘لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوان قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 603تھی۔