آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکر زیونین کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکر زیونین کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

  



لاہور(پ ر)محکمہ بجلی واپڈا کے کارکنوں نے آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکر زیونین کے زیراہتمام ملک میں ضروریات زندگی کی اشیاء میں کمرتوڑ مہنگائی،بے روزگاری اور امیر وغریب کے مابین دن بدن بے پناہ فرق میں اضافہ کے خلاف سینکڑوں کی تعداد میں بختیار لیبرہال لاہور سے احتجاجی جلوس نکالا جس کی قیادت بزرگ مزدور راہنماء خورشیداحمد جنرل سیکرٹری یونین نے کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1