پیپلز پارٹی نے ہمیشہ نوجوانوں کو ترجیح دی،وقاص منشاء

  پیپلز پارٹی نے ہمیشہ نوجوانوں کو ترجیح دی،وقاص منشاء

  



لاہور(سٹی رپورٹر)پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس کے قائدین نے جھوٹے مقدمات کا سامنا کرتے ہوئے ان کو چیلنج کیا یہ بات چوہدری وقاص منشاء پرنس نے کہی انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ نوجوانوں کو پروموٹ کرنے اور ان کی تعلیم کے حوالے سے بات کی جبکہ موجودہ حکومت نوجوانوں کی بجائے پچاس سال کے بزرگوں سمیت ادھیڑ عمر کے لوگوں کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1