مانگا منڈی، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حاجی یعقوب بھٹی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ
مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی شامکی بھٹیاں میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حاجی محمد یعقوب بھٹی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ اڈا باٹھ وزیر پیلس میں ہوئی تفصیلات کے مطابق شامکی بھٹیاں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حاجی محمد یعقوب بھٹی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں مسلم لیگ ن کے ایم این اے ملک محمدافضل کھوکھراور ان کے بھائی ملک محمد شفیع کھوکھر، تحریک انصاف کے ایم این اے ملک کرامت علی کھوکھر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کرنل رانا محمد طارق،میجر اعجاز محمود بھٹی،اویس احمد بھٹی،حاجی عبدالغفور بھٹی،ملک افتخار احمد بھٹی،عبدالغفار بھٹی،آصف وزیر بھٹی،محمد عباس بھٹی،میاں مختار احمد شیخ،علی اکبر بھٹی،نیشنل پریس کلب کے صدر شیخ محمد لطیف،ملک رضوان الٰہی،ملک لیاقت علی،حاجی محمد شمشیر،محمد عمران گل کے علاوہ علاقہ بھر سے سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔