ڈائریکٹر حنیف جوئیہ کا ”شیرخان 2‘‘ کے نام سے فلم بنانے کا اعلان

      ڈائریکٹر حنیف جوئیہ کا ”شیرخان 2‘‘ کے نام سے فلم بنانے کا اعلان

  



لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر حنیف جوئیہ نے ”شیرخان 2‘‘ کے نام سے فلم بنانے کا اعلان کیا ہے جس کا ٹائٹل رول معمر رانا کریں گے جبکہ دیگر کاسٹ فائنل کی جارہی ہے۔اس بارے میں حنیف جوئیہ نے بتایا کہ معمررانا کے مقابل مہک لیڈ رول کریں گی جبکہ کاسٹ فائنل کرنے کے لئے مختلف فنکاروں سے رابطے جاری ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ فلم کی کاسٹ فائنل ہوتے ہی شوٹنگ شروع کردی جائے گی اور اسے ریکارڈ ٹائم میں مکمل کیا جائے گا۔اس حوالے سے حنیف جوئیہ کا کہنا ہے کہ میں کوشش کروں گا کہ میری فل عوامی توقعات پر پوری اترے۔

مزید : کلچر