نیوکراچی میں فائرنگ،آئی جی  سندھ نے رپورٹ طلب کرلی

نیوکراچی میں فائرنگ،آئی جی  سندھ نے رپورٹ طلب کرلی

  



کراچی(کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے نیوکراچی میں فائرنگ سے ایک شخص  کے جاں بحق اور دوکے  زخمی ہونے پر ایس ایس پی سنٹرل سے تفصیلات طلب کرلیں۔آئی جی سندھ نے ہدایت کی کہ جامع تفتیش اور تحقیقات کی مدد سے ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔قانون شکن عناصر کیخلاف پولیس اقدامات کو مذید سخت اور مؤثر بنایا جائے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر