سلک بینک اور عمان ایئر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

سلک بینک اور عمان ایئر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

  



کراچی (اکنامک رپورٹر) سلک بینک لمیٹڈ نے عمان ایئر کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے، اس معاہدے کے تحت سلک بینک کے کارڈ ہولڈر کو ٹکٹ یکم دسمبر 2019 سے ٹکٹوں کی خریداری پر خصوصی رعایت حاصل کرسکتے ہیں۔ معاہدے پر سلک بینک کے ہیڈ الائنسزنعمان بٹ اور پاکستان میں عمان ایئر کے کنٹری منیجر عبدالحکیم نے دستخط کیے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر