بلاول کی پمز ہسپتال میں   آصف زرداری سے ملاقات 

بلاول کی پمز ہسپتال میں   آصف زرداری سے ملاقات 

  

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد آصف علی زرداری سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز)میں ملاقات کی۔ سابق صدر سے ان کے بیٹے اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں ان کی عیادت کے ساتھ ساتھ دیگر معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔پیپلزپارٹی کے رہنماں قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور نے بھی سابق صدر کی عیادت کی۔

بلاول

مزید :

صفحہ اول -