وزیر اعلیٰ محمود خان کی صحافیوں ذیشان انور،فیاض احمداسلام گل آفریدی اور عمر باچاکو مبارکباد

وزیر اعلیٰ محمود خان کی صحافیوں ذیشان انور،فیاض احمداسلام گل آفریدی اور عمر ...

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے نوجوان صحافی ذیشان انور کو شعبہ کریٹینگ شیئرڈ ویلیوز پر صحافتی خدمات میں آگاہی ایوارڈ جیتنے، نوجوان صحافی فیاض احمد کو شعبہ کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی، ا سلام گل آفریدی کو انوئرمینٹل چینجز،اکرام اللہ مروت کوڈرنکنگ واٹر جبکہ شانگلہ کے صحافی عمر باچاکو صحافتی خدمات کیلئے آگاہی ایوارڈز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ یاد رہے کہ آگاہی ایوارڈ قومی سطح پر شعبہ صحافت میں 40 مختلف صحافتی خدمات میں ہر سال منعقد کئے جاتے ہیں۔ وزیراعلی نے کہاکہ جیتنے والے نوجوان صحافی صوبے کیلئے باعث فخر اور سرمایہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہ امید رکھتے ہیں کہ صحافی برادری صوبے کی ترقی اور معاشرے کی بہتری کیلئے اسی طرح مزید بہتر صحافتی خدمات سرانجام دیں گے اور مسائل اجاگر کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گ

مزید :

صفحہ اول -