قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے  نئے چیئرمین کا انتخاب 28نومبر کو ہوگا

  قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے  نئے چیئرمین کا انتخاب 28نومبر کو ہوگا

  

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین کا انتخاب 28نومبر کو ہوگا۔ انتخابی عمل کی نگرانی سیکرٹری قومی اسمبلی کریں گے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سابق چیئرمین پی اے سی شہباز شریف کا مستعفی ہونے کے بعد نئے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا جارہا ہے۔

 پی اے سی/چیئرمین 

مزید :

صفحہ اول -