مٹہ،گھر میں آگ لگنے سے گھریلو سامان جل کر راکھ 

مٹہ،گھر میں آگ لگنے سے گھریلو سامان جل کر راکھ 

  



مٹہ ( نمائندہ  پاکستان) مٹہ مدینہ کالونی میں ایک غریب شخص کی گھر میں نامعلوم وجوہات سے لگنے والی اگ نے غریب خاندان سے سب کچھ چھین لی گھر میں موجود تمام گھریلوی سامان جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل غریب خاندان کی پاس روزمرہ استعمال کیلئے کچھ بھی باقی نہیں رہا اہل اعلاقہ کی ذمہ داراداروں اور حکومت وقت سے اس متاثرہ غریب خاندان کیساتھ فوری طور پر مالی مدد کرنے کا مطالبہ تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ مدینہ کالونی میں مسمی ظاہر شاہ کی گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اگ لگ کر گھر میں موجود تمام گھریلوی اشیاء مکمل طور پر جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوئی اور متاثرہ خاندان کی پاس روز مرہ استعمال کیلئے کچھ باقی نہیں رہی ادھر متاثرہ خاندان کی سربراہ کی مطابق انکے تین لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے ادھر اہل علاقہ نے حکومت وقت ذہ دار حکام اور پاک فوج کے ذمہ داروں سے اپیل کی ہیں کہ وہ متاثرہ خاندان جو اس وقت سرچھپانے کیلئے چھت سے محروم ہوچکی ہے اس خاندان کیساتھ سرچھپانے کیلئے مالی مدد کریں 

مزید : پشاورصفحہ آخر