ٹانک،جنڈولہ میں آئی ڈی بلاسٹ دھماکہ باپ بیٹا جاں بحق،1 زخمی

ٹانک،جنڈولہ میں آئی ڈی بلاسٹ دھماکہ باپ بیٹا جاں بحق،1 زخمی

  



ٹانک (نمائندہ خصوصی)سب ڈویژن جنڈولہ میں آئی ڈی بلاسٹ دھماکہ دھماکہ میں باپ خان گل اور اکلوتا بیٹا وزیرشاہ جاں بحق گل نامی شخص تشویش ناک حالت میں ڈی آئی خان سی ایم ایچ ہسپتال روانہ کردیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے باپ بیٹا جنوبی وزیرستان بونڈری کے ساتھ پہاڑ میں لکڑی کاٹنے کی غرض سے گئے تھے دونوں کا تعلق بیٹنی نعمت خیل قبیلے سے ہے امنی کی وجہ سے سورغر سے منتقیل ہوکر کڑی وام میں رہائش پذیر تھ

مزید : پشاورصفحہ آخر