پبی،نامعلوم افراد کا  موٹر کار پر فائرنگ،سابق  چیئرمین شاہ بڑہ منیر جاں بحق

پبی،نامعلوم افراد کا  موٹر کار پر فائرنگ،سابق  چیئرمین شاہ بڑہ منیر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) شاہ  بڑہ تحصیل پبی میں نا معلوم ا فراد کا مو ٹر کار پر اندھادھندفائرنگ جس سے سا بق چیئر مین شابڑہ منیر جان بحق ہوگیا ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تفصیلات کے مطابق شاہ  بڑہ تحصیل پبی میں سا بق چیئر مین منیر خان سا کن شاہ بڑہ اپنی موٹر کار میں سوار گاؤں میں آرہا تھا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول شاہ بڑہ کے قریب نا معلوم مسلح افراد نے ان کی مو ٹر پر اند ھا دھند فا ئرنگ کی جس سے سا بق چیئر مین منیر خان جان بحق ہوا منیر خان کے رشتہ داروں نے تا حال کسی پر دعویداری نہیں کی