ملتان، بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان
ملتان (سپیشل رپورٹر)حکومت پاکستان کی جانب سے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کے بعد ملتان کے آفیسران کے تبادلے بھی متوقع کئے جارہے ہیں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو بنے ہوئے ڈیڑھ سال ہونے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)
کو ہیں لیکن حکومت پاکستان اور پنجاب حکومت بیوروکریسی کی بہترین ٹیم نہیں بنا سکی ہے جس کے باعث حکومت کو ہر چند ماہ بڑیپیمانے پر تبادلے کرنا پڑ رہے ہیں حکومت کی جانب سے آئندہ چندروز میں بیوروکریسی میں 200سے زائد ا?فیسران کے تبادلے متوقع کئے جارہے ہیں مذکورہ لسٹ میں ملتان کی بیوروکریسی کے ا?فیسران بھی شامل ہیں۔
تبادلے