وکلاء کا ڈاکٹرز‘ سٹاف پر مبینہ تشدد‘ گرینڈ ہیلتھ الائسنس کا احتجاج

  وکلاء کا ڈاکٹرز‘ سٹاف پر مبینہ تشدد‘ گرینڈ ہیلتھ الائسنس کا احتجاج

  



ملتان ( وقا ئع نگار) گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی جانب سے ڈاکٹروں و سٹاف پر مبینہ تشدد کیخلاف احتجاج کیا ہے۔جی ایچ اے راہنماؤں نے کہا ہے کہ تشدد کے ذمہ دار وکلاء پر مقدمہ درج کر کے گرفتار نہ کیا گیا تو نشتر ہسپتال میں بھی ہڑتال کریں گے۔انہوں نے کہا کہ شخصی لڑائی اور بدتمیزی کو ادارہ جاتی تحفظ دینگے تو یاد رکھیئے تمام کنسلٹنٹس،ڈاکٹرز،نرسز اور(بقیہ نمبر12صفحہ12پر)

پیرامیڈیکس اپنے دفاع کے لیئے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے پلیٹ فارم پر متحد ہیں

احتجاج

مزید : ملتان صفحہ آخر