ڈی آئی جی ملک شوکت فیروز کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ‘ ترقیاتی کاموں کاجائزہ

  ڈی آئی جی ملک شوکت فیروز کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ‘ ترقیاتی کاموں کاجائزہ

  



ملتان (وقا ئع نگار) ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک شوکت فیروز نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان ارشد علی وڑائچ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈی آئی جی شوکت فروز نے جیل کی تمام (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

بارکو ں کا وزٹ کیا انہوں نے جیل میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔اسیران کے کیچن اور کھانے کی ے معیار کو بھی دیکھا۔ متعلقہ ملازمین کو مزید بہتری لانے کی ہدایات کی ہے۔ ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد ختم کرنے کی ہدایت کی ہے

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر