شادن لُنڈ‘ اراضی تنازعہ پر 1شخص قتل
قصبہ کالا‘قصبہ کالا (نمائندہ پاکستان)سنجر سیدان میں اراضی تنازعہ پر ایک شخص قتلکردیا گیا پولیس موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دیہے تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر تونسہ کے علاقہ سنجر سیدان(بقیہ نمبر52صفحہ12پر)
زمین کے تنازعہ پر سید خالد حسین نے فائرنگ کر کے یسین لوہار کو قتل کردیا,واقعہ کی اطلاع تھانہ صدر تونسہ کو دی گئی جو موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کر دی.