ڈینگی وائرس میں مبتلا 18سالہ نوجوان ہسپتال منتقل

      ڈینگی وائرس میں مبتلا 18سالہ نوجوان ہسپتال منتقل

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) اوباڑو کارہائشی 18 سالہ بخت علی کو ڈینگی وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کردئیے اور بخت علی کو ابتدائی طبی امداد کیلئے وارڈ منتقل کردیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر