چوری‘ ڈکیتی کی متعدد وارداتیں‘ شہریوں کو لاکھوں کا نقصان

  چوری‘ ڈکیتی کی متعدد وارداتیں‘ شہریوں کو لاکھوں کا نقصان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار) چوری اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے موٹر سائیکلیں۔قیمتی سامان و نقدی سے محروم ہوگئے۔جبکہ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے لوٹ کر فرار ہو گئے۔بتایا جا رہا ہے کہ تھانہ بی زیڈ کے علاقے نقشبند کالونی عنصر علی سے دونامعلوم اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ الپہ کے علاقے اڈہ جال(بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

والا کے قریب نذیر اختر سے دوافراد نے نقدی 12ہزار،محمد ارشد کی موٹرسائیکل نامعلوم ڈاکو انے گن پوائنٹ پر چھین لی گئی تھانہ شاہ شمس کے علاقے عسکری بائی پاس شعیب سے تین نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر نقدی 40ہزار لے گئے،غوث آباد سے غلام اصغر، شاہ شمس کالونی سے طاہر حسین، پیرکالونی سیاصغر علی جبکہ تھانہ نیوملتان کے علاقہ سے غلام فرید کی موٹرسائیکل نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے ہیں۔
چوری ڈکیتی