مرگی کا دورہ‘ 14سالہ لڑکا پانی میں ڈوب کر ہلاک

  مرگی کا دورہ‘ 14سالہ لڑکا پانی میں ڈوب کر ہلاک

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)مرگی کادورہ پڑنے سے14سالہ لڑکا پانی میں ڈوب کر دم توڑ گیا‘ تفصیل کے مطابق بستی سانگھی کارہائشی14سالہ پردیسی جو کہ مرگی کے مرض میں مبتلا اور بھٹہ خشت پر کام کررہاتھاکہ کہ اچانک پانی (بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

کے تالاب کے قریب دورہ پڑجانے پر وہ تالاب میں جاگرا‘ آدھا گھنٹہ گزرجانے کے بعد ورثاء نے پردیسی کو تالاب سے نکال کر طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں ہلاکت کی تصدیق ہوجانے پر انتظامیہ نے لاش ورثاء کے حوالے کردی۔

ڈوب گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر