سیڑھیوں سے گر کر30سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی

  سیڑھیوں سے گر کر30سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہونے والی30سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی‘ تفصیل کیمطابق دڑی سانگھی کی رہائشی30سالہ ناہید بی بی جو سیڑھیوں سے اتررہی تھی کہ اچانک پاؤں پھسل جانے پر توازن برقرار نہ رکھ پائی اور سر کے بل زمین پر آگری‘ جس کے نتیجہ (بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

میں وہ شدید زخمی ہوگئی‘ ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں سر پر لگنے والی گہری ضرب کے باعث جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

گر کر زخمی

مزید : ملتان صفحہ آخر