کالے یرقان سے متاثرہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا45 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑگیا تفصیل کے مطابق چک9کارہائشی 45سالہ ذوالفقارکوکالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود ذوالفقارجانبرنہ ہوپایااور دم توڑگیا جبکہ 3متاثرین(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

جن میں تھلی چوک کی رہائشی70سالہ مریم بی بی‘ ڈیرہ بگٹی کا27 سالہ عزیز اللہ اور حبیب کالونی کارہائشی38سالہ عابدعلی کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر