وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات ، چیف سیکریٹری پنجاب کی تبدیلی کا فیصلہ

وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات ، چیف سیکریٹری پنجاب کی تبدیلی کا فیصلہ
وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات ، چیف سیکریٹری پنجاب کی تبدیلی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کو نیا چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا کے مطابق فیصلہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار کی ہونے والی ملاقات میں کیا گیا جبکہ دیگر عہدوں پربھی اکھاڑ پچھاڑ کیلئے فہرست تیارکرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے متعدد افسروں کے پنجاب سے تبادلے کر دیئے جائیں گے، وفاق اور دیگر صوبوں سے افسروں کی خدمات پنجاب میں دی جائیں گی۔

مزید :

قومی -