پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسال

پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس ...
پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسال

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف دائر رٹ پر سماعت ہوئی،بینچ نے کیس چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ کوارسال کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاورہائی کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف دائررٹ کی سماعت ہوئی،عدالت نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ جب آرمی چیف کوتعینات کیاجارہا تھاتب اعتراض کیوں نہیں اٹھایا؟مدت ملازمت میں توسیع کے وقت آپ کودرخواست دیناکیوں یادآئی؟درخواست گزار نے کہا کہ کیس کی سماعت شروع کریں عدالت کودلائل سے مطمئن کروں گا،بینچ نے کیس چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ کوارسال کردیا۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور