سعودی سرکاری ملازم کو ساڑھے 7 کروڑ ریال کی رشوت لیکن سرمایہ کار کیساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

سعودی سرکاری ملازم کو ساڑھے 7 کروڑ ریال کی رشوت لیکن سرمایہ کار کیساتھ کیا ...
سعودی سرکاری ملازم کو ساڑھے 7 کروڑ ریال کی رشوت لیکن سرمایہ کار کیساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

  



جدہ (ویب ڈیسک)سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے سرکاری ملازم کو ساڑھے 7کروڑ ریال رشوت دینے والے ایک سعودی سرمایہ کار گرفتار کر لیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسے جدہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مملکت آتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ سرمایہ کار نے اراضی خریدنے کی ڈیل منظور کرانے کے لیے سرکاری ملازم کو رشوت دی تھی۔

مزید : عرب دنیا