سپریم کورٹ، پرویزمشرف کاٹرائل مکمل کرنے اورفیصلہ سنانے کیلئے درخواست دائر

سپریم کورٹ، پرویزمشرف کاٹرائل مکمل کرنے اورفیصلہ سنانے کیلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ، پرویزمشرف کاٹرائل مکمل کرنے اورفیصلہ سنانے کیلئے درخواست دائر

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پرویزمشرف کاٹرائل مکمل کرنے اورفیصلہ سنانے کیلئے درخواست دائر کر دی ،درخواست لاہور ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن نے دائرکی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ سپریم کورٹ ٹرائل مکمل کرنے کی واضح ہدایات دے چکی ہے،سپریم کورٹ نے کہاتھامشرف کی عدم پیشی پرحق دفاع ختم ہوجائےگا،درخواست میں کہا گیاکہ وفاقی حکومت کیس مکمل ہونے میں روڑے اٹکارہی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ یکم اپریل 2019 کے حکم پرعمل کرائے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد