موبائل فون پر دوستی اور پھر شادی لیکن چند روز بعد ہی دلہن نے ایسا کام کردیا کہ دولہا دانتوں میں انگلیاں دبائے رہ گیا

موبائل فون پر دوستی اور پھر شادی لیکن چند روز بعد ہی دلہن نے ایسا کام کردیا کہ ...
موبائل فون پر دوستی اور پھر شادی لیکن چند روز بعد ہی دلہن نے ایسا کام کردیا کہ دولہا دانتوں میں انگلیاں دبائے رہ گیا

  



لودھراں (ویب ڈیسک)لودھراں میں موبائل فون پر دوستی کے بعد شادی کرکے دلہن اپنے چند دن کے دلہے کے گھر سے ساڑھے چار لاکھ روپے نقد،زیوارت اور سامان لے کر رفو چکر ہو گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا‘ لودھراں سپر چوک بی کالونی کےرہائشی صابرعلی کا کہنا ہے کہ رضیہ سے موبائل فون پر دوستی ہوئی‘اس نے شادی کی آفر کی جو میں نےخوشی سے قبول کی اوربیاہ کر گھر لے آیا، چند روز بعد ملازمت پرگیا تو رضیہ گھرسے زیورات سامان اور نقدی لوٹ کر رفو چکر ہوگئی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لودھراں