رافیل نڈال نے سپین کو چھٹی بار ڈیوس کپ ٹرافی کا حقدار بنا دیا

رافیل نڈال نے سپین کو چھٹی بار ڈیوس کپ ٹرافی کا حقدار بنا دیا
رافیل نڈال نے سپین کو چھٹی بار ڈیوس کپ ٹرافی کا حقدار بنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میڈرڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ٹینس سٹار رافیل نڈال نے سپین کو چھٹی بار ڈیوس کپ ٹرافی کا حقدار بنا دیا ہے اور اس کیساتھ ہی وہ رواں سیزن کا اختتام بھی نمبرون کھلاڑی کے طور پر کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق رافیل نڈال کیلئے رواں برس بہت عمدہ رہا۔ پہلے سنگل راﺅنڈ میں روبرٹو بوٹسٹا اگٹ نے فلیکسایگور ایلیسم کو زیر کیا جبکہ رافیل نڈال نے دوسرے سنگلز میں کینیڈین حریف ڈینس شیپالوف کو مات دے کر اپنی ٹیم کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری دلا دی جس کے بعد ڈبلز کی نوبت نہیں آئی۔

مزید :

کھیل -