دوست محمد مزاری قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی، نوٹیفیکیشن جاری

دوست محمد مزاری قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی، نوٹیفیکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کو قائم مقام سپیکرپنجاب اسمبلی تعینات کر دیا گیا یے۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے دوست محمد مزاری کو قائم مقام سپیکر تعینات کرنے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔چوہدری پرویز الہی نجی مصروفیات کے باعث چھٹی پر چلے گے۔چوہدری پرویز الہی کی چھٹیاں ختم ہونے تک دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی کے قائم مقام سپیکر رہیں گے۔
دوست محمد مزاری 

مزید :

صفحہ آخر -