ملازمین کو مستقل،ترقی نہ دینے کا معاملہ   چیف ایچ آر این بی سے جواب طلب 

   ملازمین کو مستقل،ترقی نہ دینے کا معاملہ   چیف ایچ آر این بی سے جواب طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے نیشنل بینک کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے اور ترقی نہ دینے کے معاملے پر بینک کے چیف ایچ آر سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے اعجاز فرخ سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، وکلا نے عدا لت کو بتایا قواعد کے مطابق ملازمین کو مستقل نہیں کیا جا رہا، ترقی کے منتظر ملازمین کو میرٹ پر آنے کے باوجود ترقی نہیں دی جا رہی، استدعا ہے درخواست گزار ملازمین کو مستقل اور ترقی دینے کا حکم دیا جائے۔
بینک چیف

مزید :

صفحہ آخر -