اسلامیہ کالج پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کے ساتھ پروفیسر افتخار کی ملاقات

اسلامیہ کالج پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کے ساتھ پروفیسر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر)اسلامیہ کالج پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کے ساتھ گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں جامعات میں تعلیم اور تحقیق پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر اسلامیہ کالج پشاور کے پروسٹ اور ڈائریکٹر سیکیورٹی سید کمال بھی موجود تھے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت نے گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے  وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کو سوینئر پیش کی۔