ارشادآحمدکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل سخاکوٹ خانگھڑی کے ارشادآحمدکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کانمازجنازہ اج بروزجمعرات صبح دس بجے خانگھڑی کے قبرستان میں اداکی جائیگی مرحومہ حضرت عمرعرفے نواب گڑھ منڈی سخاکوٹ کی چچی تھی۔تمام دوست واحباب سے نمازجنازے میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔
