اسلام میں بداخلاقی کے مجرموں کی  سزا متعین،ان پر عملدرآمد کیا جائے

اسلام میں بداخلاقی کے مجرموں کی  سزا متعین،ان پر عملدرآمد کیا جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہر نئی آنیوالی حکومت بڑے ذوق و شوق سے نئے قوانین بنانے کی کوشش تو کرتی ہے مگر جو پہلے سے موجود قوانین پر عملدرآمد نہیں کرتی،جب ہم ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں تو ہماری شریعت نے جو بداخلاقی کے مجرموں کیلئے سزائیں متعین کر رکھی ہیں،اگر ان پر ہی من و عن عمل کیا جائے تونئے قوانین بنانے کی بھی ضرورت نہیں رہتی، ان پر عملدرآمد کرکے حکمران اپنی دنیا و آخرت سنوار سکتے ہیں، اگر ہم اپنے کمسن بچوں کیساتھ بداخلاقی کے مرتکب مجرموں کو اسلامی قوانین کے مطابق سزائیں دینے پر عملدرآمد یقینی بنالیں تو ایسے جرائم کا خاتمہ ممکن ہے۔
لیاقت بلوچ

مزید :

صفحہ اول -