ایف بی آرملتان: 12 ملازمین کے تبادلے

         ایف بی آرملتان: 12 ملازمین کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوزرپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیو نے ایل ٹی یوملتان کے 12ملازمین کے تبادلوں کے احکامات جاری کر(بقیہ نمبر52صفحہ 7پر)
دیے ہیں۔ڈپٹی کمشنرہیڈکوارٹرعابدحسین گلشن نیان لینڈریونیوانسپکٹرراؤعتیق الرحمن،آفتاب احمد،محمدسجادخان،طیبہ صدیق،سٹینوٹائپسٹ فاران علی بھٹی،سپروائزرعبدالعزیز،یوڈی سیزصائمہ کوثر،شہزادندیم،ایل ڈی سی مجیب الرحمن، نائب قاصدفراست نذیر،محمدحمزہ انجم اورعدیل جمیل کاتبادلہ ایف بی آرسے لارج ٹیکس پیئرآفس ملتان کردیاگیاہے۔دریں اثنااسٹبلشمنٹ ڈویڑن نیہیڈکلکرکس  سمیت ملازمین کیتبادلوں کیاحکامات جاری کردیے ہیں۔
تبادلے