شہبازشریف کا نواز شریف سے رابطہ ، والدہ کی تدفین کے انتظامات پر گفتگو

شہبازشریف کا نواز شریف سے رابطہ ، والدہ کی تدفین کے انتظامات پر گفتگو
شہبازشریف کا نواز شریف سے رابطہ ، والدہ کی تدفین کے انتظامات پر گفتگو

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت میں پیشی کے دوران شہبازشریف نے نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،دونوں بھائیوں نے والدہ کی تدفین کے انتظامات پر گفتگوکی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق شہبازشریف نے نوازشریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ابھی تک پیرول پر رہائی نہیں ہوئی ، شہباز شریف نے سلیمان شہباز سے بھی گفتگو کی ،پیشی کے دوران عطاتارڑ اور مریم اورنگزیب نے تدفین کے انتظامات سے آگاہ کیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -