ملک میں ہرشعبہ تباہ ہوچکا،حکومت ہرمعاملے میں نااہل ہوچکی ، مریم اورنگزیب

ملک میں ہرشعبہ تباہ ہوچکا،حکومت ہرمعاملے میں نااہل ہوچکی ، مریم اورنگزیب
ملک میں ہرشعبہ تباہ ہوچکا،حکومت ہرمعاملے میں نااہل ہوچکی ، مریم اورنگزیب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ملک میں ہرشعبہ تباہ ہوچکاہے،حکمرانوں نے سقوط کشمیر کرلیا،حکومت ہرمعاملے میں نااہل ہوچکی ہے ۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہاکہ وزیراعظم کو عوام کے مسائل سے کوئی لینادینا نہیں، عوام کو آپ کے ہوتے روزگار اور کوئی ریلیف نہیں ملے گا،ان کاکہناتھا کہ شہبازشریف کی والدہ کی وفات پر سیاست کی جارہی ہے،آج تک شہبازشریف کو ان کی میڈیکل رپورٹ نہیں دی گئی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -