کورونا لیڈرز اور عوام میں تفریق نہیں کرتا،شبلی فراز کا بلاول بھٹو کا کورونا مثبت آنے پر نیک تمناﺅں کااظہار

کورونا لیڈرز اور عوام میں تفریق نہیں کرتا،شبلی فراز کا بلاول بھٹو کا کورونا ...
کورونا لیڈرز اور عوام میں تفریق نہیں کرتا،شبلی فراز کا بلاول بھٹو کا کورونا مثبت آنے پر نیک تمناﺅں کااظہار

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے بلاول بھٹو کی کورونا رپورٹ مثبت آنے پر نیک تمناﺅں کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا لیڈرز اور عوام میں تفریق نہیں کرتا،اپوزیشن رہنما ایک دوسرے کی صحت اور عوام کی زندگیوں کا خیال کریں ۔

وفاقی وزیر شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کوشفاکاملہ عطافرمائے،بلاول بھٹو سمیت تمام مریضوں کیلئے نیک تمناﺅں کااظہار کرتے ہیں ،ان کاکہنا ہے کہ وبا سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاط لازم ہے،کورونا لیڈرز اور عوام میں تفریق نہیں کرتا،اپوزیشن رہنما ایک دوسرے کی صحت اور عوام کی زندگیوں کا خیال کریں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -