کورونا کی روک تھام کیلئے  کمیونٹی سیفٹی مارشل ٹیمز برطانیہ میں متحرک

کورونا کی روک تھام کیلئے  کمیونٹی سیفٹی مارشل ٹیمز برطانیہ میں متحرک
کورونا کی روک تھام کیلئے  کمیونٹی سیفٹی مارشل ٹیمز برطانیہ میں متحرک

  

لندن (طیّب عاطر )  کمیونٹی سیفٹی مارشل ٹیمز مصروف علاقوں اور گزرگاہوں میں مختلف اوقات میں گشت کرتے ہیں اور یہ کورونا پھیلاو کے روکنے میں مدد دے رہے ہیں  ۔

‎مارشل ٹیمز کا کردار کرونا سے محفوظ طرز زندگی اور طریقوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے جو علاقہ مکینوں کو کوویڈ سے محفوظ رکھے۔ وہ کاروباری مراکز میں جا رہے ہیں تاکہ احاطے کو محفوظ رکھنے کے بارے میں مشورے دیں اور جہاں کونسل کی بزنس سپورٹ ٹیم کے ذریعہ اضافی مدد حاصل کی جاسکے۔‎مارشلز کو  پبلک ہیلتھ ٹیم نے مستقل طور پر بدلتے ہوئے ماحول میں تازہ ترین مشورے دینے کی تربیت دی ہے ۔

مزید :

برطانیہ -کورونا وائرس -