سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے کئے گئے ہیں،جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکزمرکزپاک افغان سرحدی علاقہ تھا، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -سوات -