کورونا وائرس نے برطانیہ کو کتنا نقصان پہنچایا اور کتنے لوگ آنے والے وقت میں بے روزگار ہوں گے؟ 

کورونا وائرس نے برطانیہ کو کتنا نقصان پہنچایا اور کتنے لوگ آنے والے وقت میں ...
کورونا وائرس نے برطانیہ کو کتنا نقصان پہنچایا اور کتنے لوگ آنے والے وقت میں بے روزگار ہوں گے؟ 

  

لوٹن(اسرار احمد خان)کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے بعد برطانیہ میں ایک نیا معاملہ جنم لے رہا ہے۔ 2021 کے وسط تک برطانیہ میں بے روزگار افراد کی تعداد 26 لاکھ ہوجائے گی۔حکومت برطانیہ کے مطابق اقتصادی ہنگامی صورتحال کورونا وائرس کی وجہ سے ابھی ابھی شروع ہوئی ہے جس کے تحت حکومت کو اس سال 394 بلین ڈالر قرض لینے کی توقع ہے۔

مزید :

برطانیہ -