قومی کرکٹ ٹیم کے کون کونسے کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہیں ؟ نام سامنے آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کون کونسے کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہیں ؟ نام سامنے آگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کون کونسے کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہیں ؟ نام سامنے آگئے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دورہ نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ نے ان چھ کھلاڑیوں کو سیلف آئسولیشن پر بھیج دیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق کورونا وائرس کا شکار کھلاڑیوں میں سابق کپتان سرفراز احمد، روحیل نذیر، نسیم شاہ، دانش عزیز، عابد علی اور محمد عباس شامل ہیں۔ لاہور سے روانگی کے وقت تمام پاکستانی سکواڈ میں شامل ارکان کے ٹیسٹ منفی آئے تھے۔

مزید :

کھیل -