نواب شاہ میں پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی 

نواب شاہ میں پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی 
نواب شاہ میں پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی 

  

نواب شاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی اور ایک دہشت گرد کوگرفتار کرکے 3 مارٹر گولے برآمد کرلیے۔

جیو نیوز کے مطابق دہشت گرد پھاٹک کےقریب آنےوالی ٹرین کونشانہ بناناچاہتے تھے۔پڈعیدن کے قریب ریلوے پٹری کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ڈی ایس پی نواب شاہ کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد سے 3 مارٹر گولے برآمد کیے گئے ہیں جبکہ کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -حیدرآباد -