پھول نگر، نوجوان اغوا ء

پھول نگر، نوجوان اغوا ء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پھول نگر(نمائندہ خصوصی)چار افراد نے دودھ لینے کے لیے جانے والے نوجوان کو پستول دکھا کر موٹرسائیکل پر اغوا کرلیا اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے انور ٹاؤن کے رہائشی عنصر علی کے مطابق انھوں نے ملزمان کو گلی میں کھڑا ہونے سے منع کیا تھا اور اہل محلہ نے اس حرکت پر ان کی  بے عزتی کی تھی جس کے رنج میں ملزمان تنویر، جاوید،زبیر وغیرہ نے اس کے بھائی فیصل کو اغوا کر لیا پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -