سزائے موت کے قیدی کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

سزائے موت کے قیدی کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس صداقت علی اورمسٹرجسٹس شہرام سرورچودھری نے سزائے موت کے قیدی کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا عدالتی فیصلے میں کہاگیاہے کہ ناکافی شواہد کی بنیاد پر کیسے ملزم کو کیسے سزا دی جاسکتی ہے؟ شک کا فائدہ ملزم کو ملتا ہے،پولیس کی ناقص تفتیش سے ملزمان بری ہوتے ہیں،ملزم کی جانب سے شیراز ذکا ایڈووکیٹ نے موقف اختیارکررکھا تھا کہ ملزم آصف شہزاد  کے خلاف منڈی بہاوالدین میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔

مزید :

علاقائی -