ٹھیکیدارکو واجبات کی عدم ادائیگی، پنجاب بھر کی جیلوں میں غذائی قلت کا خدشہ 

ٹھیکیدارکو واجبات کی عدم ادائیگی، پنجاب بھر کی جیلوں میں غذائی قلت کا خدشہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) لاہور سمیت صوبے بھر کی جیلوں میں مقیم قیدیوں کیلئے خوراک فراہم کرنیوالے ٹھیکیدار کی جانب سے خوراک کی عدم فراہمی پر جیلوں میں غذائی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ٹھیکیدار پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے ایک ارب 10 کروڑ روپے کا کھانا پہنچاتا تھا۔ جس نے عدم ادائیگی کے باعث کھانے کی مزید سپلائی روک دی ہے۔ 
 غذائی قلت کا خدشہ

مزید :

صفحہ آخر -